Daily Archives

July 18, 2022

ایک ہی راستہ ہے صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرکے بیرونی سازش کے ذریعے ہمارے اوپر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔ تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس کے بعد قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج جو میں نے…

سابق چیئرمین نیب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرکے لایا جائے گا: نور عالم خان

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عید کی چھٹیوں کے بعد کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا تھا، اگر وہ نہ آئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے لایا…

الیکشن کمیشن پر حملے کی وجہ دھاندلی نہیں فارن فنڈنگ کے فیصلے کا خوف ہے: مریم

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنی ہی 20 سیٹوں میں سے 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان پر آپ…

دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، 100 افراد ڈوب گئے

ماچھکہ کے قریب دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹنے سے 100 افراد ڈوب گئے۔ پولیس حکام کے مطابق صادق آباد میں ماچھکہ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ مسافر بارات لے کر…

سخت معاشی فیصلے ضمنی انتخابات میں شکست کا باعث بنے، ن لیگ کو رپورٹ پیش

مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ضمنی انتخابات میں شکست کی رپورٹ پیش کردی گئی، عوام نے منحرف ارکان کو قبول نہیں کیا، پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے جیسی وجوہات شکست کا باعث بنیں۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم شہباز…

امریکا پاکستان کے بڑے اسٹریٹجک پارٹنرز میں شامل ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے 4 بڑے اسٹریٹجک پارٹنرز میں شامل ہے۔ دو طرفہ تعلقات میں تجارت و سرمایہ کاری کو مرکزی جزو بنانا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال…

ضمنی الیکشن کے غیر متوقع نتائج؛ نواز ، زرداری اور فضل الرحمٰن کی ٹیلیفونک گفتگو

ملکی سیاست میں گہما گہمی کے دوران اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی اور اتحادی جماعتوں کی ناکامی کے بعد تازہ…

کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ فرنٹئیر کور بلوچستان کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دھماکے کا مقدمہ ایف سی بلوچستان کے حوالدار ظہیر احمد کی مدعیت مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا۔…

بلوچستان ،بارشیں، نقصانات ،بے ضابطگیاں

تیرہ جون سے 30 جون تک پری مون سون اور پھر 3جولائی سے اب تک جاری مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں ، طوفانی ہواﺅں کے باعث بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں۔ صوبے کا دار الخلافہ کوئٹہ اور مضافات میں تباہی مچی۔ مکانات…

بلوچستان: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 10 افراد ہلاک

بلوچستان کے ژوب اور خضدار کے اضلاع میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھیلنے سے خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے حکام نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ…