Daily Archives

July 18, 2022

گال ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، سری لنکا کو 333 رنز کی برتری، ایک وکٹ بھی باقی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے میچ کا تیسرا دن اختتام پذیر ہوگیا، دن بھر میں نشیب و فراز کے بعد سری لنکا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔  ہوم ٹیم نے دن کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز…

یاسر شاہ نے بھی ’بال آف دا سنچری‘ کروادی

پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی جادوئی اسپن کا لوہا منوالیا۔  گال میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے شین تقریباً 29 برس قبل پھینکی گئی “بال آف دا سنچری” جیسی گیند کروادی۔…

ندا یاسر کو اب سب پتہ چل گیا

امریکہ میں چھٹیوں کے دوران ندا نے فارمولا ون گاڑی کے قریب لی گئی تصویرکو اپنی انسٹااسٹوری بنایا مارننگ شو کے دوران پوچھے گئے غلط سوال پرشو کی میزبان ندا یاسر کو بے حد تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور انکی میمز بھی بنائیں گئیں ندا نے…

رنبیر اور عالیہ کی نئی فلم کا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانی گانے کا چربہ نکلا

 بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’’برہماسترا‘‘ کا ریلیز ہونے والا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانے گانے کی کاپی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیسریا پاکستان کے مشہور گانے ’’لاری چھوٹی‘‘ کی دھن پر ترتیب دیا گیا ہے جسے راک بینڈ…

بھارتی تاجروں کا ٹیکس میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

بھارت کے تاجر اور دکانداروں نے مصنوعات اور خدمات پر ٹیکسز میں اضافے کے خلاف اگلے ہفتے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق تجارتی گروپ کے حکام نے بتایا کہ جن مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جا رہا ہے ان…

امریکا: شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی شہر انڈیانا پولس کے باہر ایک شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ میں ایک بندوق بردار شخص نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ میں انڈیانا پولس اسٹار کے حوالے سے بتایا گیا کہ گرین ووڈ پارک مال میں شام کو پیش…

آئندہ سال تل ابیب سے حج پروازیں سعودی عرب جائیں گی، اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ سال اسرائیل سے حج پروازیں براہ راست سعودی عرب جائیں گی۔ علاقائی امور میں تعاون کے اسرائیلی وزیر عیساوی فریج کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں رہنے والے مسلمان اب حج کے لیے براہ راست سعودی عرب جاسکیں گے اور…

یورپ میں ہیٹ ویو سے 238 افراد ہلاک

یورپ میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 238 افراد ہلاک ہوگئے، مختلف ممالک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، 12 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہزاروں فائر فائٹرز پرتگال، اسپین اور فرانس میں جنگل…

برطانیہ: امتیازی سلوک کے باعث مسلم شہریوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

برطانیہ کے مسلمانوں کو عیسائیوں کے مقابلے میں بے روزگاری کا سامنا ہے۔ ایک ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق برطانوی منڈی میں مذہب اور رنگ کی بنیاد پر تفریق موجود ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل کے محقق سمیر سویدا نے یہ تحقیق کی ہے، انہوں…