Daily Archives

July 26, 2022

حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی…

حکومت اپنے پسندیدہ ججز کے نام بتائے، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا افسوس ناک ہے۔ دو ووٹوں کے سازشی…

سپرٹیکس 15کروڑ سے زائد کی سالانہ آمدنی پر لگے گا،ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری سرکلر کے مطابق سپرٹیکس 15کروڑ سے زائد کی سالانہ آمدنی پر لگے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس ایکٹ 2022-23 میں کی جانیوالی ٹیکسوں میں رد وبدل بارے 25 صفحات پر مشتمل وضاحتی سرکلر جاری کردیا ہے جس…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش منگل کی صبح ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل جاری ہے۔ کراچی میں اسکیم 33، ایف بی ایریا، گلشن اقبال ، گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔ منگل…

قانون سب کیلیے یکساں اور لاڈلاازم ختم ہونا چاہیے، شرجیل میمن

 کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں اور  ملک سے اب لاڈلا ازم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملک کی عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔سپریم…

کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق، 184 مریضوں کی حالت نازک

 اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 184  مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

معروف یوٹیوبر زید علی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے

کراچی: یوٹیوبر زید علی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے زریعے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ خوفناک حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر  بتایا کہ ‘گزشتہ کچھ دن میری زندگی کے مشکل ترین دنوں میں سے تھے، حال ہی میں مجھے ایک خوفناک حادثے کا…

سلمان خان بگ باس 16 ہوسٹ کرنے کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیں گے؟

ممبئی: مشہور بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کا 16واں سیزن رواں سال ستمبر میں پیش کیا جائے گا جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار ہے۔ بگ باس میں ہر سال سیٹ کے ڈیزائن سے لے کر شرکا ء تک سب کچھ بدل جاتا ہے مگر میزبان بالی ووڈ کے سلوں میاں ہی رہتے…

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان 231 رنز بناکر آل آؤٹ، سری لنکا کو 255 رنز کی برتری

دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 255 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ تیسرا روز گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیل کے دوسرے سیشن تک 4 وکٹوں کے نقصان پر  255 رنز کی…