پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا۔
ڈمیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی20 کپ سے ہوگا، جو راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی…
