Daily Archives

July 1, 2022

امریکی سفیر کا پاکستان کیساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط کرنےکے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو مضبوط اور مستحکم کرنے کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کو پاکستان میں زیر حراست 682 بھارتی قیدیوں کی فہرست فراہم کردی ہے جن میں 49 شہری اور 633 ماہی گیر شامل ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جمعہ کوجاری بیان کے مطابق یہ…

فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان میں مشروط واپسی پر آمادہ

کراچی: (ویب ڈیسک) این اے 245 کی نشست پر ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم پاکستان کو پرانے ساتھی کی تلاش، ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپسی کی مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار اور خالد مقبول صدیقی…

وزیراعلیٰ کا انتخاب صرف پنجاب اسمبلی میں ہو گا، پرویز الہٰی

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کا انتخاب صرف پنجاب اسمبلی میں ہو گا، مجھے ہدایت کی گئی ہے سب کچھ قوانین کے مطابق ہونا چاہئے۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بہت ہی اچھا…

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرامرحلہ ملتوی کرنے کیلئے ایم کیوایم کا الیکشن کمیشن کو خط

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرامرحلہ ملتوی کرنے کیلئے ایم کیوایم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ بلدیاتی انتخابات سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات…

ضمنی الیکشن میں جیتنے والے کو قائد ایوان منتخب ہونا چاہیے: حمزہ شہباز

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عدالت نے کہا ضمنی الیکشن کے بعد 22 جولائی کو دوبارہ الیکشن ہو گا، 17 جولائی کو جس کے حق میں فیصلہ ہو اس کو قائد ایوان منتخب ہونا چاہیے، 17 جولائی کے دن دودھ کا دودھ اورپانی…

سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کی کاروائی – جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

ایف ائی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کو شکایت موصول ہوئی کہ ساہیوال کے رہائشی اسرار احمد نامی ایک ملزم مختلف واٹس ایپ اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئےشکایت کنندہ کی بیوی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ہے۔ سائبر کرائم سرکل…

محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ الرٹ  بلوچستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمے کے مطابق موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ اس دوران طوفانی ہواؤں سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچے گا۔ ملک…

پاکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیے بلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا، شازیہ مری

پاکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیے بلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا، شازیہ مری بی ائی ایس پی چئیرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ کوشش ہے بلوچستان کو سماجی طور مضبوط بنائیں کیونکہ اکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیےبلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا۔ بی ائی…

امریکا کا بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلے عام مطالبات پر اظہار تشویش

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلے عام مطالبات پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ واشنگٹن میں منعقد ہونے والی تین روزہ انٹرنیشنل ریلیجئیس فریڈم سمٹ کے دوران امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا کہنا تھا کہ…