سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات
سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو تین سالہ مدت کے لیے چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت…
