کمانڈر ترک لینڈ فورسز کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات، دو طرفہ فوجی تعاون پر اتفاق
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل موسیٰ کا جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی، سکیورٹی، علاقائی امور سمیت افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ باہمی فوجی رابطوں اور تعاون کو مزید فروغ دینے…
