Daily Archives

July 28, 2022

سپریم کورٹ میں ججز تقرری؛ چیف جسٹس کے نامزد کردہ نام کثرت رائے سے مسترد

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد کردہ تمام نام کثرت رائے مسترد کردیے گئے۔  سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کسی بھی جج کو سپریم کورٹ لانے کی…

مسرور بیس پر بارش کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

 کراچی: کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران مسرور بیس پر جولائی میں بارش کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ جولائی میں مسرور بیس پر اب تک 585 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، 1967میں پی اے ایف مسرور پر 506 ملی میٹر…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور

 لاہور: پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد اور نئے اسپیکر کے انتخاب قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔  پنجاب اسمبلی کا اجلاس چیئرمین نواب زادہ وسیم خان بادوزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں حکومتی رکن اسمبلی…

گاڑیوں، موبائل فونز اور ہوم اپلائنسز کے سوا متعدد اشیا کی درآمد پر پابندی ختم

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جوتوں، کاسمیٹکس، میک اپ کے سامان، کنفیکشنری، کراکری، فرنیچر، فش اینڈ فروزن فوڈ، فروٹ اور ڈرائی فروٹ سمیت تین درجن کے لگ بھگ اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔…

بجلی کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹر ک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ سی پی پی…

نیٹ فلکس کا ’دی گرے مین‘ کی کامیابی کے بعد سیکوئل بنانے کا اعلان

نیویارک: دنیا کے معروف اسٹریمنگ  پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دی گرے مین ‘کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی مصنف مارک گرینے کے ناول کی کہانی پر مبنی فلم ’دی گرے مین‘ رواں ماہ 22 جولائی کو ریلیز کی…

سُپر اسٹار ہمایوں سعید کی ٹک ٹاک پر انٹری

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے بھی ٹک ٹاک پر آفیشل اکاؤنٹ بنا لیا۔ بن روئے ، دل لگی اور میرے پاس تم ہو  جیسے انتہائی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار ہمایوں سعید  اپنے تصدیق شدہ اکاؤٹ کے…

پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم

 کراچی: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات بڑا دھچکا لگ گیا۔ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 246 رنز کی ہار سے قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔ پاکستان کے پاس جیت کی…

جاپانی اولمپیئن میازاکی دوران تربیت جان کی بازی ہار گئیں

پیرس اولمپک 2024 کےلیے پرامید جاپانی ٹرائی ایتھلیٹ سوڈوئی میازاکی فرانس میں دوران تربیت زندگی کی بازی ہار گئیں۔  2024 میں پیرس میں منعقد ہونے والے اولمپک کیلئے پُرامید معروف جاپانی ٹرائی ایتھلیٹ 25 سالہ سوڈوئی میازاکی بدھ کے روز ٹریننگ…

راجھستان میں بھارتی لڑاکا طیارہ مگ 21 حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران راجھستان میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے باعث طیارے میں سوار دونوں تمام پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ مگ 21 راجھستان کے ضلع برمیر میں…