Daily Archives

July 28, 2022

جنگ زدہ یوکرین میں صدر اور خاتون اوّل کو میگزین کیلئے فوٹوشوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا

کیو: امریکی میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروانے پر جنگ زدہ ملک یوکرین کے صدر اور خاتون اوّل تنقید کی زد میں آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی 44 سالہ اہلیہ اولینا ریلنسکا نے امریکی میگزین ووگ کو خصوصی…

تہران میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے 6 افراد جاں بحق متعدد لاپتہ

تہران: ایرانی دارالحکومت کے مغرب میں واقع گاؤں میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا نے ایران کے سرکاری ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت تہران کے قریب گاؤں میں سیلاب اور…

شمالی کوریا نے امریکا کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دیدی

پیانگ یانک: شمالی کوریا کی جانب سے امریکا یا جنوبی کوریا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ فوجی تنازع کی صورت میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن نے سابق فوجیوں کی…

انگولا میں دنیا کا سب سے بڑا نایاب گلابی ہیرا دریافت

انگولا کی کان سے دریافت ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے گلابی ہیرے کو لولو روز کا نام دیا گیا ہے۔  عالمی میڈیا کے مطابق 170قیراط کے ہیرے کو محل وقوع کی  مناسبت سے لولوروز کا نام دیا گیا ہے جس کا وزن 34 گرام ہے۔ 300سالوں کے دوران ملنے والا یہ…

ایک منٹ میں 148 ناریل توڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

جرمن مارشل آرٹسٹ نے ایک منٹ میں ہاتھ سے 148 ناریل توڑنے کا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔ محمد خاریمانوک اس سے پہلے بھی ایک منٹ میں ایک ہاتھ سے سب سے زیادہ ناریل توڑنے کا ریکارڈ پانچ مرتبہ توڑ چکے ہیں اور یہ انکی چھٹی کامیابی ہے۔ یہ…

یو اے ای میں شدید بارش کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلابی صورتحال

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سڑکوں پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ فجیرہ کی بندرگاہ پر 255 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو جولائی کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ ہے، مسافی میں 209 ملی میٹر اور…

بھارت: اسکول میں 30 طلباء کو ایک ہی سرنج سے ویکسین لگادی گئی

بھارت کے اسکول میں ایک ہی سرنج سے 30 طلباء کو ویکسین لگادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر کے اسکول میں ایک ہی سرنج سے 30 طلباء کو ویکسین لگانے کا واقعہ سامنے آیا ہے جس پرمحکمہ صحت کے اہلکار سے تفتیش کی…

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا سے صحتیاب

امریکی صدر JOE BIDEN کورونا سے صحتیاب ہوگئے، بائیڈن کے منگل کی رات اور بدھ کی صبح دو بار کووڈ ٹیسٹ کیے گئے جو منفی آئے۔ وائٹ ہاؤس کے فزیشن کے مطابق صدر بائیڈن میں اب کورونا کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں اور وہ مکمل صحتیاب ہوچکے…

سال 2035 تک امریکی میت کو جلانے کو ترجیح دینگے

ایک اندازے کے مطابق امریکا میں آئندہ سال 2035 تک 80 فی صد شہری میت جلانے کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس نے امریکا میں نیشنل فیونرل ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن کی پش گوئی کے حوالے سے لکھا ہے کہ آئندہ سال…

عراق میں مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں شیعہ سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں حامیوں نے ایران کے حمایت یافتہ امیدوار کی بطور وزیراعطم نامزدگی کے خلاف پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ جس وقت مظاہرین بغداد کے ہائی سیکیورٹی والے علاقے گرین…