Daily Archives
July 22, 2022
ق لیگ کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب
وزارت اعلیٰ کی نشست کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو 186 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کو 179 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری اجلاس کی صدارت…
ایک زرداری سب پر بھاری؛ بلاول کا ٹوئیٹ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ برقرا رہنے پر ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ لگا دیا۔
بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اپ سیٹ کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر…
چوہدری شجاعت کے خط پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ، ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد
چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موصول ہونے والے خط کی بنیاد پر ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے 10 اراکین کے ووٹ مسترد کردیے۔
چوہدری شجاعت نے مسلم لیگ ق کے سربراہ کی حیثیت سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھا جس میں…
چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو سزا دی ، قمر زمان
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرالزماں کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو اپنوں کا پاس نہ رکھنے کی سزا دی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ فیصلہ ایک مرتبہ پھر عدالتوں میں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات درست…
ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ پرویز الہیٰ جیسے ڈاکو کو ووٹ دوں، پی ٹی آئی ایم پی اے
تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری مسعود احمد کا کہنا ہے کہ میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ پرویزالہیٰ جیسے ڈاکو کو ووٹ دے کر ضائع کروں۔
پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل بروز جمعہ 22 جولائی کو ہونا ہے، اور پنجاب میں سیاسی جوڑ توڑ بھی عروج پر…
وزیراعلیٰ انتخاب؛ اجلاس میں تاخیر پر پی ٹی آئی کاتوہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے بلائے گئے اجلاس میں تاخیر پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے تخت کا فیصلہ ہونا ہے، اور ارکان صوبائی اسمبلی…
نیوٹرلز کو پہلے ہی کہا تھا عوام نکلیں گے تو سب کو سمجھ آجائے گا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرلز کو پہلے ہی کہا تھا عوام نکلیں گے تو سب کو سمجھ آجائے گا۔
عمران خان نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کھڑے ہوجائیں تو سرکاری ملازم ان کے سامنے کھڑا نہیں ہوسکتا۔…
عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کا دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم میں مقدمہ کرنے کا فیصلہ
مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ اور ان کی والدہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بشریٰ اقبال نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ وہ ایف آئی اے…
’عمران خان نے کہا کہ ٹک ٹاک کے ذریعے حق کا پیغام لوگوں تک پہنچائیں
گانوں پر ناچتے نوجوان جب سیاسی نغموں پر جھومنے لگیں اور فلموں کے ڈائیلاگ پر اداکاری کرنے والے وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز اور عمران خان کے بیانات پر ٹک ٹاک بنانے لگیں تو سمجھ جائیں ٹک ٹاک پر بھی تبدیلی آ گئی ہے۔
ملک کے سیاسی…
