پریس کانفرنس کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کے جن قائدین نے پریس کانفرنس کی ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔
حکمران اتحاد کی پریس کانفرنس کے جواب میں اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے…
