Daily Archives

July 3, 2022

بلوچستان میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی آگئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی آگئی ہے، جس کے بعد بارشیں برسانے والا مون سون سسٹم سندھ اور بلوچستان میں کمزور پڑ گیا ہے۔ اس سے قبل میٹ آفس نے 3 جولائی کی شام سے موسلا دھار…

عمران خان کا مقدر سڑکوں پر دھکے کھانا رہ گیا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیرپلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان جو کرررہے ہیں وہ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں، اب ان کا مقدر سڑکوں پر دھکے کھانا ہی رہ گیا ہے۔ وفاقی وزیر پلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ گوادر کی بندرگاہ سب سے…

بھٹو اور قائد اعظم، نے ٹوٹا ہوا پاکستان بنا کر دیا،

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 10سال زراعت کو سپورٹ کریں، تو پاکستان پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا، پھر ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے…

ثابت ہوگیا بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلائے گئے، ن لیگ

عمران خان کی اہلیہ اور ان کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے پر ن لیگ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلاکر سیاست کو گندا کیا گیا۔ یہ بات (ن) لیگی رہنماؤں عطا تارڑ اور ملک…

عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی، سمری ارسال

عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری تعطیلات کیلئے وزیراعظم کو سمری ارسال کردی گئی۔ وزیراعظم کو عیدالاضحیٰ کیلئے سرکاری سطح پر 3 تعطیلات کی سمری ارسال کردی گئی۔ کیبنٹ ڈویژن نے اتوار 10 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید تعطیلات کی تجویز دی ہے۔…

بلوچستان میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی آگئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی آگئی ہے، جس کے بعد بارشیں برسانے والا مون سون سسٹم سندھ اور بلوچستان میں کمزور پڑ گیا ہے۔ اس سے قبل میٹ آفس نے 3 جولائی کی شام سے موسلا دھار…

ژوب : اسلام آباد سے کوئٹہ آنیوالی مسافر بس گہری کھائی میں جا گری ، 25 افرادجاں بحق

ژوب : اسلام آباد سے کوئٹہ آنیوالی مسافر بس گہری کھائی میں جا گری ، 25 افرادجاں بحق ژوب : اسلام آباد سے کوئٹہ جانیوالی مسافر بس دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری ، اسپتال ذرائع ژوب 25 افرادجاں بحق اور 8 زخمی ، اسپتال ذرائع ژوب…

صوبہ بلوچستان:بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بھی سب سے زیادہ متاثر

رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بھی سب سے زیادہ متاثر ہے۔ بلوچستان میں بجلی کی ترسیل کے ادارے کیسکو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بجلی کی کھپت 2200 میگا واٹ ہے لیکن بجلی کی فراہمی صرف 500 میگاواٹ ہے۔ اس طرح شارٹ…

شگفتہ اعجاز کی پیٹرول کی قیمت سے معتلق مزاحیہ ویڈیو وائرل

سینئر پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل اس ویڈیو کو دلچسپ انداز میں گائے کے ساتھ بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔…

تائیوان تنازع: امریکہ چین پر گہری نظریں جمائے ہوئے ہے، امریکی جنرل

امریکہ کے جنرل مارک ملے نے بی بی سی کو بتایا کہ چین واضح طور پر حملے کے لیے اپنے دفاع کو مضبوط بنانے میں مگن ہے جو کسی بھی وقت آگے چل کر تائیوان پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکہ کے مطابق چین کا ایسا کرنے کا فیصلہ سیاسی ہوگا۔ امریکی فوج کے…