Daily Archives

July 3, 2022

روسی شہر میں پُراسرار دھماکے، 3 افراد ہلاک

ماسکو: یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی شہر میں ہونے والے ایک پُراسرار دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی شہر بیلگوروڈ میں اچانک خوفناک دھماکا ہوگیا۔ دھماکے سے متعدد…

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ سے 23 فوجیوں سمیت ہلاکتیں 34 ہوگئیں

بھارتی ریاست منی پور میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی، ہلاک ہونے والوں میں 23 بھارتی فوجی بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل منی پور کے ضلع نونی میں پیش آئے حادثے میں ایک علاقائی فوج کیمپ زد…

بیوی جس گرجا گھر کو چندہ دیتی رہی شوہر نے اسے ہی آگ لگاڈالی

روس کے ایک شخص نے اس گرجا گھر کو آگ لگادی جس کو اس کی بیوی چندہ دیتی تھی۔ روس کے ضلع سینٹ پیٹرز برگ کے گاؤں پارگولوو میں واقع سینٹ بیزل نامی گرجا گھر میں 26 جون کو آگ لگ گئی، جس نے عمارت کی چھت اور دیواروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ نے بڑی…