Daily Archives

July 29, 2022

سندھ سے چترال تک سیلاب سےتباہی،300 سے زائد افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر تباہ

حالیہ مون سون بارشوں کے باعث سندھ سے چترال تک موسلا دھار بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 300 سے متجاوز کرگئی ہیں۔ جب کہ مختلف واقعات میں کئی افراد زخمی، مویشی ہلاک اور سیکڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلی اراضی تباہ ہوگئی ہے۔ 25…

پاکستان میں پارلیمنٹ ہی سب سے کمزور کیوں؟

ایک صحتمند جمہوری ریاست چار بنیادی ستونوں یعنی مقننہ، انتظامیہ، عدلیہ اور ذرائع ابلاغ (میڈیا) پر قائم ہوتی ہے۔ گویا یہ چار ستون ایک جمہوری ریاست کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں، اگر ان چار ستونوں میں سے ایک ستون بھی مضمحل ہوجائے تو ریاست کا…

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کا دعویٰ ہے کہ لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے حملہ کیا ہے۔ سینئر سیاستدان کا کہنا ہے کہ حملہ کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ لاہور میں سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کے…

رواں مون سون میں تھڈو ڈيم اوور فلو،ہزاروں افراد کو پریشانی کا سامنا

کراچی ميں طوفانی بارشوں کے باعث گڈاپ ٹاؤن ميں واقع تھڈو ڈيم اس بار بھي اوور فلو ہوا جس سے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رواں مون سون کے سیزن میں گڈاپ ٹاؤن میں موجود تھڈو ڈيم کا پانی سيلابی ريلے کی شکل اختيارکرتے ہوئےسڑک…

نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔ سماجی رابطے کی ویب…

کرنل لئیق اور کزن کی شہادت:جسٹس اعجازکی سربراہی میں کمیشن قائم

حکومت بلوچستان ( Balochistan ) کی جانب سے بلوچستان کے علاقے زیارت میں کرنل لئیق ( Colonel Laeeq ) اور ان کے کزن کی شہادت کے بعد آپریشن کے دوران مرنے والے 9 مبینہ دہشت گردوں کے زیر حراست ہونے یا نہ ہونے سے متعلق انکوائری کیلئے جوڈیشل…

شدید بارشیں، سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا

** حالیہ بارشوں کے باعث حب کے مقام پر سندھ اور بلوچستان ( Balochistan ) کو ملانے والا پل 5 روز قبل ٹوٹا تھا، جس کی تاحال مرمت نہیں کی جا سکی۔ پل کا سو فٹ سے زائد کا حصہ حب ندی میں طغیانی کے باعث بہہ گیا ہے، جس سے لوگوں کو آمد و رفت…

ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نےاپنےنئے ڈرامے کا بتا دیا

مارننگ شو ہوسٹ شائستہ لودھی کے نئے آنے والے ڈرامے کا نام نرگس ہے ٹی وی میزبان شائشتہ لودھی نےانسٹا گرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گی ۔۔ لیکن اس بار کو میزبانی کے بجائے ڈرامے میں کردار…

عالیہ بھٹ کا پسندیدہ پاکستانی گانا کون سا ہے؟

علی بھٹ بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے مختلف بلاک بسٹر بالی ووڈ فلموں میں اپنی سپر ہٹ اداکاری سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی۔ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم ڈارلنگ کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا موجودہ…

دولت مشترکہ کھیلوں کا آغاز،پاکستان 12 کھیلوں میں قسمت آزمائی کرےگا

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ دولت مشترکہ کھیلوں کا آغآز ہوگیا ہے۔ برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیلوں کے افتتاح کےموقع پررنگا رنگ افتتاحی تقریب میں فن کاروں نےسماں باندھ دیا۔ تقریب میں شہزادہ چارلس نے بطورمہمان…