شاہد آفریدی کا بابراعظم کو سخت فیصلے لینےکا مشورہ
سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہےکہ اگرچہ آئی سی سی ٹیسٹ چمپین شپ کا فائنل کھیلنے کے لیے پاکستان کے پاس چانسز کم ہیں لیکن کپتان بابراعظم کو مشکل فیصلے لینا ہونگے۔
سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کو آگے لانا ہوگا جن…
