وزیراعظم کا چودھری نثار سے ٹیلیفونک رابطہ، بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کا چودھری نثار علی خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، سابق وفاقی وزیر کے بھانجے کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چودھری نثار علی خان کے بھانجے کیپٹن نعمان کی وفات…
