بلو چستان میں حالیہ مون سون کی بارشوں نے پورے صوبے کو متاثرکیا ہے،وزیراعلیٰ بلو چستان
صوبائی کابینہ اجلاس وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو کا کابینہ اجلاس سے خطاب
۔سخت حالات کا سامنا ہے شدید بارشوں سے پورا صوبہ متاثر ہے۔وزیراعلئ
متاثرین کی امداد کے ساتھ ساتھ انکی دوبارہ آباد کاری بحالی نقصانات کا ازالہ بڑا چیلنج ہے۔وزیراعلئ…
