اہم خبریںبلوچستانپاکستان

بلو چستان میں حالیہ مون سون کی بارشوں نے پورے صوبے کو متاثرکیا ہے،وزیراعلیٰ بلو چستان

صوبائی کابینہ اجلاس وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو کا کابینہ اجلاس سے خطاب

۔سخت حالات کا سامنا ہے شدید بارشوں سے پورا صوبہ متاثر ہے۔وزیراعلئ

متاثرین کی امداد کے ساتھ ساتھ انکی دوبارہ آباد کاری بحالی نقصانات کا ازالہ بڑا چیلنج ہے۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کی کابینہ کو ریکو ڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر کے حالیہ دورہ کوئیٹہ کی تفصیلات سے آگاہی

۔ریکو ڈک معاہدہ ایک بڑی کامیابی ہے ۔وزیراعلئ

۔منصوبے پر اس سال 14 اگست سے کام کا باقاعدہ آغاز کو جاۓ گا۔وزیراعلئ

۔ہم بین القوامی عدالت میں کیس ہار چکے تھے۔وزیراعلئ

۔مشکل حالات کے باوجود ڈٹ کر کھڑے رہے اور بلوچستان کے مفاد کا تحفظ یقینی بنایا۔وزیراعلئ

۔صوبے کی لیڈر شپ کو مطمئین کرنا مشکل کام تھا۔وزیراعلئ

۔الحمداللہ سب کو اعتماد میں لیکر ایک بہترین معاہدہ کیا ۔وزیراعلئ

۔طے شدہ 10 فیصد حصے کو 25 فیصد تک بڑھایا گیا۔وزیراعلئ

۔25 فیصد حصہ بھی مجبوری کی حالت میں قبول کیا۔وزیراعلئ

۔مستقبل میں سرمایہ کاری کے ایسے منصوبوں میں صوبے کا 75 فیصد حصہ یقینی بنائیں گے۔وزیراعلئ

۔منصوبے کے معاہدے میں کوئی بات مخفی نہیں ۔وزیراعلئ

۔تمام امور کو شفافیت کے ساتھ سب کو اعتماد میں لیکر طے کیا گیا۔وزیراعلئ

۔تمام معاملات پر سب کو اعتماد میں لیا جاۓ تو کوئی مسلئہ اور خرابی نہیں ہوتی۔وزیراعلئ

۔چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی کی کابینہ کو بارشوں کی صورتحال نقصانات اور امدادی کاروائیوں پر بریفنگ

۔کابینہ کی جانب سے بروقت اور موثر امدادی کاروائیوں پر پی ڈی ایم اے انتظامیہ اور اداروں کی کارکردگی کی تعریف

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button