اہم خبریںبین الاقوامی
امریکی صدر بائیڈن کووڈ میں مبتلا ہوگئے

امریکی صدر جو بائیڈن کووڈ-19 میں مبتلا ہوگئے۔
جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرین جین پیئر نے ایک بیا ن میں کہا کہ بائیڈن بہت معمولی علامات محسوس کر رہے ہیں اور انہوں نے اینٹی وائرل دوا ’پیکسلووِڈ‘ استعمال کرنا شروع کردی ہے۔
بائیڈن کا کووڈ ٹیسٹ میساچوسیٹس اور رہوڈ آئی لینڈ کے سفر کے ایک دن بعد مثبت آیا ہے۔



