پاکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیے بلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا، شازیہ مری

0

پاکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیے بلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا، شازیہ مری

بی ائی ایس پی چئیرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ کوشش ہے بلوچستان کو سماجی طور مضبوط بنائیں کیونکہ اکستان کومضبوط کرنے کرنے کے لیےبلوچستان کو مضبوط کرنا ہو گا۔

بی ائی ایس پی چئیرپرسن شازیہ مری نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہ میں بلوچستان میں صرف اعلانات کرنے نہیں کام کرنے آئی ہوں وفاق میں بلوچستان کے مسائل کے لئے مجھ سے جو ہو گا میں کروں گی۔

شازیہ مری نے کہا کہ جب تک بلوچستان کے مسائل حل نہیں ہونگے محرومیاں ختم نہیں ہوگی اور سب مل ایک ساتھ کام کریں گے تو ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، بڑا صوبہ ہونے کے ساتھ بلوچستان کو مزید مضبوط کرنا ہو گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بینظر انکم سپورٹ پروگرام سماجی تحفظ کے لئے مضبوط پروگرام ہے اور ایشیا کا سب سے بڑا پروگرام ہے جس سے 80 ہزار خاندان فائدہ اٹھا رئیے ییں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ معاشرے کے ترقی کے لئے خواتین کو سپورٹ کرنا اور بچیوں کے لئے تعلیم ضروری ہے بینظیر تعیلم پروگرام میں ڈھائی لاکھ بچوں کو تعلیم دی جا رہی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ وظیفہ بھی دیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دو مہنے کے اند بلوچستان کے ہر ضلع میں بینظیر نشونماپروگرام کا آغاز کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کے بلوچستان میں ایک تقریب میں شرکت کویٹہ میں ہونے والے تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی ومن ونگ بلوچستان کی صوبائی صدر غزالا گولا آور صوبائی جنرل سیکریٹری زرینہ زہری اور ایم این اے روبینہ عرفان دیگر پی پی پی رہنماؤں کی شرکت

Leave A Reply

Your email address will not be published.