Daily Archives

July 1, 2022

جوبائیڈن کا یوکرین کو مزید آٹھ سو ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو مزید آٹھ سو ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ یوکرین کو دئیے گئے امدادی پیکج میں جدید ترین فضائی دفاعی نظام اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔ نیٹو اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت…

متحدہ عرب امارات؛ 4 ماہ میں پٹرول کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم ہوگئی جو پاکستانی 257 روپے بنتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کردیا گیا۔ اس بار…

روس کا یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 17 افراد ہلاک

اوڈیسا : (ویب ڈیسک) روس کا یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا پر میزائل حملہ، نو منزلہ رہائشی عمارت پر میزائل حملے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق میزائل حملہ بحیرہ اسود سے طیارے کے ذریعے کیا گیا، ریسکیو حکام ملبے…

بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان

امرتسر: (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ حکومت ریاست کے لوگوں کو دی گئی ضمانت کو پورا کر رہی ہے کیونکہ جمعہ سے ہر گھر کو ہر ماہ 300 یونٹ مفت بجلی ملے گی۔ یاد رہے کہ عام آدمی پارٹی کی پنجاب حکومت نے پہلے 1 جولائی سے…

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی

کراچی: (ویب ڈیسک) فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔پابندی کے خاتمہ کے بعد پاکستانی ٹیم پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل…

پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ، افتتاحی سیزن میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال نومبر اور دسمبر میں لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایونٹ میں اسلام آباد، لاہور، کراچی ،…

جوز بٹلرکو انگلینڈ ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادیا گیا

لندن:(ویب ڈیسک) ایوئن مورگن کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جوز بٹلر کو انگلش کرکٹ ٹیم کی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔ کرکٹ کی دنیا کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوز بٹلر کے انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے…

3 روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز

چترال: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں 3 روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز ہوگیا، 12 ہزار 5 سو فٹ دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں کھیلا جانے والا یہ فیسٹیول اپنی نوعیت کا اہم فیسٹیول ہے۔ اس موقع پر مقامی فنکاروں…

کاجول پہلی بار ویب سیریز میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ کاجول معروف ڈائریکٹر سوپرن ورما کی ہدایت کاری میں بننے جارہی ویب سیریز میں پہلی بار اپنے جلوے بکھیریں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کاجول بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے کے بعد اب ویب سیریز کی دنیا میں…

سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دو گود لی ہوئی لڑکیوں رینی اور الیسا کی اکیلی ماں ہیں تاہم اب تک انہوں نے شادی کیوں نہیں کی حال ہی میں اداکارہ نے اس موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ…