اہم خبریںکھیل

پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ، افتتاحی سیزن میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال نومبر اور دسمبر میں لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایونٹ میں اسلام آباد، لاہور، کراچی ، پشاور اور کوئٹہ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ہاکی مقابلے تین ہفتے تک جاری رہیں گے، لیگ میں دیگر ممالک کے سٹار کھلاڑی بھی شرکت کریں گے، ہاکی لیگ کا پہلا سیزن لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button