امریکا نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا
امریکا صدر جو بائیڈن نے ایک پُروقار تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں پاکستانی نژاد خضر خان کو میڈل…
