دوسرا ٹیسٹ: 508 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چائے کے وقفے تک ایک کھلاڑی کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے۔
چوتھا روز
اوپنر عبداللہ شفیق 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ امام الحق 40 رنز اور کپتان بابر اعظم 14 رنز بنا کر وکٹ…
