• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

کامن ویلتھ گیمز، بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے

web desk by web desk
July 27, 2022
in کھیل
0
کامن ویلتھ گیمز، بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں کل افتتاحی تقریب میں بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے۔

افتتاحی تقریب کل برمنگھم میں پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے ہوگی۔ پاکستانی دستے کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور گزشتہ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ریسلر انعام بٹ کریں گے۔

پی او اے کے صدر سید عارف حسن نے افتتاحی تقریب میں پرچم اٹھانے کا اعزاز پانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کی منظوری دی۔برمنگھم میں خصوصی طور پر تیارہ کردہ گیمز ویلیج میں پاکستانی اتھلیٹس کی آمد کا سلسلہ مختلف گروپس میں جاری ہے۔

مجموعی طور پر ایک سو تین اتھیلٹس بارہ کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم بھی ان گیمز میں شرکت کررہی ہے۔

دوسری جانب قومی ہاکی ٹیم کو دھچکہ لگا چکا ہے۔ دو کھلاڑیوں عبداللہ اشتیاق اور رانا وحید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔ان کے ساتھ ایک پاکستانی سوئمر کا رزلٹ بھی کورونا پازیٹو آیا ہے۔ کھلاڑیوں کو ویلیج میں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔

Previous Post

ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، عبداللہ شفیق کی ترقی

Next Post

دوسرا ٹیسٹ: 508 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

Next Post
دوسرا ٹیسٹ: 508 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

دوسرا ٹیسٹ: 508 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.