کھیل
مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل 30 جولائی کو سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آبادمطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل اپنی اہلیہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد 30 جولائی کو سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پرمطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے عہدیدار اور کھلاڑی ان کا شاندار استقبال کریں گے-




