Daily Archives

July 31, 2022

کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹیم کو شکست دے دی

برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی خواتین ٹیم 18 اوورز میں 99 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ اس طرح حریف ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں سو رنز کا…

فلم کی عکس بندی کے مقام پر مسلح افراد نے 8 ماڈلز کو ریپ کا نشانہ بناڈالا

جنوبی افریقہ میں قصبے کے قریب فلم کی عکس بندی کے دوران مسلح افراد نے 8 ماڈلز کو ریپ کا نشانہ بناڈالا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گینگ نے ورک ٹیم پر اس وقت حملہ کیا جب اس کے ارکان فلم بندی شروع کرنے کیلئے ساز و سامان اور…

شہزادہ چارلس کا اسامہ بن لادن کے بھائیوں سےلاکھوں پاؤنڈز فنڈ لینے کا انکشاف

برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے اپنے خیراتی ادارے کے لیے 2013 میں اسامہ بن لادن کے دو سوتیلے بھائیوں سے ایک ملین پاؤنڈ فنڈز قبول کیے تھے۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے…

بھارت میں حکومت گرانے کیلیے بولیاں لگ گئیں،3ارکان کروڑوں روپوں سمیت گرفتار

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی کانگریس اتحادی حکومت کے 3 ارکان کروڑوں روپوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی پولیس نے جھاڑکھنڈ حکومت کی اتحادی جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن امسبلی کی گاڑی سے کروڑوں روپے…