اہم خبریںبلوچستان

مچھ کوئلہ کان میں کام کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے

کوئٹہ: مچھ کوئلہ کان میں کام کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے۔ریسکیو زرائع کوئٹہ:مچھ کائلہ کان سے پھنسے تین میں سے ایک کانکن کی لاش جبکہ ایک کو بےہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ریسکیو زرائع کوئٹہ:مچھ کوئلہ کان میں پھنسے تیسرے کانکن کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔ریسکیو زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button