دوسراٹیسٹ،پاکستان کی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں اتوار کو دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔
پاکستان کی ٹیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار شاہین شاہ آفریدی کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی…
