بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان دوسری شادی کیلئے تیار
امرتسر: (ویب ڈیسک) سابق کامیڈین اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان دوسری شادی کرنے کے لئے تیار ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر گرپریت کور سے چندی گڑھ میں معمولی اور نجی تقریب میں شادی کریں گے، یہ ان…
