Daily Archives

December 6, 2020

آج ملک پر یو ٹرن اور جھوٹوں کی حکومت ہے جو کہ ایک عذاب کی شکل میں قوم پر مسلط ہے،یعقوب خان ناصر

لورالائی:  پی ڈی ایم کے رہنما و مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم13 دسمبر کو مینار پاکستان لاہور میں ہر صورت اپنا تاریخی…

حکومت فیشن اور ثقافت کے نام پر ملک میں فحاشی و عریانی کے فروغ کیلئے کام کرنے والوں کی سرپرستی کررہی…

کوئٹہ:  جمعیت علمااسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ ملک کے اسلامی تشخص کی بقا اور نظریاتی سرحدات کی تحفظ کے لئے علما کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا ، اسلام دشمن قوتیں اپنی مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے ملک کے…

خوبرو اداکارہ زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے زینب جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے زینب جمیل…

لندن باکسنگ رنگ: بلی جو سندرز نے مارٹن مرے کو ہرا دیا

لندن کے باکسنگ رِنگ میں تگڑا مقابلہ ہوا، انگلش فائٹر بلی جو سندرز Billy Joe Saunders نے حریف مارٹن مرے Martin Murray کے خلاف فتح سمیٹ لی ، سپر مڈل ویٹ بیلٹ کا کامیاب دفاع کیا، فاتح فائٹر نے کا 30 ویں باؤٹ میں بھی ناقابل شکست رہنے کا اعزاز…

شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑنے والے اینڈرسن اب امریکا میں کرکٹ کھیلیں گے

پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑنے والے نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن اب امریکا میں کرکٹ کھیلیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اینڈرسن نے امریکا کی میجر کرکٹ لیگ (ایم ایل سی) سے تین سالہ…

یورپ، برطانیہ بریگزیٹ کے بعد کے نئے تجارتی معاہدے پر متفق نہ ہوسکے

یورپ اور برطانیہ نے بریگزیٹ کے بعد نئے تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات میں دشواریوں کے باوجود انہیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کے روز اس حوالے سے یورپین مذاکرات کار مشل بارنئیے اور ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ فراسٹ کے درمیان گفتگو رک گئی…

سعودی عرب نے بحرین اجلاس میں اسرائیل پر کڑی تنقید کردی

سعودی عرب نے بحرین سیکیورٹی سمٹ میں اسرائیلی وزیر خارجہ کی موجودگی میں تل ابیب پر کڑی تنقید کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق بحرین کے سیکیورٹی اجلاس میں سعودی شہزادے ترکی الفیصل نے خبردار کیا کہ فلسطینیوں کو ان کی خود مختار…

بھارتی حکومت کسانوں کا احتجاج ختم کرانے میں ناکام :اقوام متحدہ نے مظاہرین کی حمایت کردی

نئی دہلی، نیو یارک :   بھارتی حکومت کسانوں کا احتجاج ختم کرانے میں ناکام ہو گئی ، اقوام متحدہ نے مظاہرین کے حق احتجاج کی حمایت کردی ،36برطانوی ارکان پالیمان نے مودی سرکار کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے سیکرٹری خارجہ کو خط لکھ دیا۔ غیر ملکی…

چین چاند پر جھنڈاگاڑنے والا دوسرا ملک

بیجنگ :  بی بی سی کے مطابق 1969 اور 1972میں امریکی خلا بازوں کے قمری مشنوں کی کامیابی کے بعد چینی خلا بازوں نے چاند پر چین کا جھنڈا گاڑنے کا مشن پورا کر لیا،بتایاگیاہے کہ کپڑے سے بنا یہ چینی جھنڈا 2 میٹر چوڑا اور 90 سینٹی میٹر لمبا ہے ۔چینی…

پیرس میں مظاہرے جاری، پولیس سے جھڑپیں، گاڑیاں اور املاک نذر آتش

پیرس: فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایک بار پھر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، ہزاروں شہری پولیس تشدد کے بڑھتے واقعات اور متنازع سکیورٹی قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، عوام کو منتشر کرنے کے لئے فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا،…