Daily Archives

October 5, 2020

ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے والے رات کے اندھیرے میں ایک ہوگئے، سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے والے رات کےاندھیرے میں ایک ہوگئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ملک کو بھارت کے مقابلے میں سیاسی ٹھگوں سے زیادہ خطرہ ہے، ملک کی…

پی ڈی ایم نے حکومت کے ہوش اڑا دیے ہیں، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومت ملک مافیاز کے سپرد کرکے اپوزیشن کے پیچھے پڑگئی ہے۔ انہوں نے…

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لیں، پرویز خٹک

نوشہرہ: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے چوری اور کرپشن چھپانے کے لیے…

کوئٹہ: پی پی اور ن لیگ کی دور میں بلوچستان کی طرف توجہ نہیں دی گئی : لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: اپوزیشن نے جب سے کوئٹہ میں جلسے کا اعلان کیا تو کچھ سوال پیدا ہوئے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: اپوزیشن کے تین بڑے جماعتوں نے اپنے حلقوں میں جلسے کرنے کی بجائے بلوچستان کو کیو چنا۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی…

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع موسم خشک اور مطلع صاف رہنے کا امکان ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع موسم خشک اور مطلع صاف رہنے کا امکان ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  صبح اور شام کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات  کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات…

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے زیر اہتمام 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ بھی ملتوی ہو گیا ہے۔ ذرائع کا…

کوئٹہ میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت سے پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت کے حکام نے تصدیق کی کہ کوئٹہ میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران والدین نے بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے…

پی ڈی ایم کا دوبارہ یو ٹرن : کوئٹہ جلسے کی تاریخ پھر تبدیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم نے جلسوں کے حوالے سے دوسرا یو ٹرن لے لیا اور کوئٹہ جلسے کی تاریخ پھر تبدیل کر دیا ، کوئٹہ میں اب جلسہ 25 نومبر کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاحسن…

بلوچستان سے کراچی 1 ارب 6 کروڑ کی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پاکستان کسٹمز گوادر کلکٹریٹ نےایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئےڈیزل کی آڑ میں ہیروئن کی ایک بھاری مقدار کی اسمگلنگ کی کوشش کوناکام بنادیا۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ1 ارب 6کروڑ روپے مالیت کی ہیروئین اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ حکام…

ناردرن کے ہیڈکوچ حارث رؤف کی صلاحیتوں کے معترف

لاہور(سپورٹس رپورٹر)   محمد وسیم نے مزید کہا کہ حارث رؤف کی وجہ سے ٹیم میں اگلے درجے کی انرجی آئی ہے ، حارث نے چیلنجز قبول کئے ہیں وہ کچھ نیا کرنا چاہتا ہے ، روحیل نذیر اور عمر امین کی ڈویلپمنٹ اسی طرح کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جیسی قومی ٹیم…