Daily Archives

October 19, 2020

بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز کا چیلنج

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدرکی گرفتاری پی ڈی ایم میں اختلاف پیدا کرنے کی سازش ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور اس کے بعد عدالت پیشی کے بعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی…

افغانستان کے ساتھ تجارت ہمارے فائدے میں ہے، رزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت ہمارے فائدے میں ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی ترقی پاکستان کے لیے فائدہ مند ہے، افغان وفد کے ساتھ…

اپوزیشن کے کوئٹہ کے جلسے کے بعد ہم بھی کچھ کریں گے: شیخ رشید

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے اپوزیشن کے کوئٹہ کے جلسے کے بعد ہم بھی کچھ کریں گے، اپوزیشن کو یوں کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب کہتے ہیں نئے الیکشن کرائے جائیں، بلاول بھٹو کہتے ہیں قومی حکومت بنائی…

نئے پاکستان میں مادرِ ملت زندہ باد کا نعرہ لگانا بھی غداری ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں مادرِ ملت زندہ باد کا نعرہ لگانا بھی غداری کے مترادف ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ مزار قائد پر 2011ءمیں…

عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی

مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹی کورٹ نے مزار قائد بے حرمتی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ اس بات کی اطلاع مریم نواز شریف نے خود کراچی میں پی ڈی ایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں دی۔ انہوں نے…

برطانوی اخبارات میں نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع کرنے کی درخواست مسترد

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے  برطانوی اخبارات میں اشتہار شائع کرنے کی وفاق کی درخواست مسترد کر دی۔ برطانیہ کے دو اخبارات میں نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی وفاق کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس عامر…

ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ ، 22 سے35 فیصد مہنگی ہوگئیں ، نوٹی فکیشن جاری

حکومت کی طرف سے ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ کردیا گیا ، ادویات کی قیمتوں میں 22 سے35 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی فارماسسٹ نور مہر نے بتایا کہ حکومت کی طرف سے پہلا نوٹی فکیشن گزشتہ…

مزار قائد کی حرمت کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے: شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بابائے قوم کے مزار پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور مریم نواز کی ہلڑ بازی کی مذمت کرتے ہیں، اس بات کو بھول جائیں کس نے گرفتار کیا، یہ دیکھیں جرم کی نوعیت کیا ہے، مزار قائد کی حرمت کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں…

بلاول اور مریم کا ٹیلی فونک رابطہ ، کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی شدید مذمت

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے مریم نواز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر…

جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ یہ کیسا ملک دشمن بیانیہ ہے، جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو۔ پرویز الہٰی نے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کے موقع…