پاکستان میں غربت بڑھنے کاخطرہ
بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،رپورٹ
عالمی بینک نے پاکستان کوخبردار کیاہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی ترقی کی شرح 0.5 فیصد سے بھی کم رہنے کی توقع ہے جبکہ کوروناکے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی…
