Daily Archives

October 1, 2020

موجودہ حکومت سے مذاکرات کی گوئی گنجائش نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آپ ڈائیلاگ کی بات کرتے ہیں میں تو اس حکومت کو تسلیم نہیں کرتی اس لیے مذاکرات کی گوئی گنجائش نہیں ہے۔ لاہور میں سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے…

نواز شریف باتوں میں نہ الجھائیں، جواب دیں اثاثے کیسے بنائے؟ شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے لیگی قائد کی تقریر پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیں باتوں میں نہ الجھائیں، صرف دو سوالوں کے جواب دیدیں، اثاثے کیسے بنائے؟ اور پیسے بیرون ملک کیسے لیکر گئے؟ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ نواز شریف اس ملک…

فوج کے حلف کی بات کرنیوالے نواز شریف اپنا حلف بھی یاد کرلیں، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ کارکنان ان کی تحریک کے لیے باہر نکلیں۔ فوج کے حلف کی بات کرنیوالے نواز شریف کبھی اپنا حلف بھی یاد کرلیں۔ فواد چودھری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ان…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری، ایک ماہ کے دوران 18 کشمیری شہید

وادی:   بھارتی افواج نے کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی، ماہِ ستمبر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری رہا، ایک ماہ کے دوران قابض بھارتی فوج نے 18 کشمیریوں کو شہید کیا۔ آر ایس ایس کے علمبردار انتہا پسند مودی کی سرپرستی میں نہتے کشمیریوں پر…

کورونا وبا: ملک میں 232 کیسز کا اضافہ، مزید 616 صحتیاب

پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال اگرچہ بہتر ہے تاہم کچھ روز سے ملک کے مختلف حصوں خاص طور پر سندھ میں کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد کچھ مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ…

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں، پاکستان

 پاکستان نے کہا ہے بھارت اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارت دنیا بھر میں ریاستی دہشت گردی کا پشتی بان ہے، بھارت میں نہ تو آج…

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس: نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز

لاہور:   لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عدالت نے اشتہاری قرار دلوانے کے لیے نیب سے ابتدائی رپورٹ طلب کرلی۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے نواز شریف…

عمران خان کا ماضی سے نکل کر پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے پر زور

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ عبداﷲ سے ملاقات کے دوران ماضی میں پھنسے رہنے کے بجائے پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے پر زور دیا۔ رپورٹ کے مطابق اعلی افغان امن عہدیدار کی…

کرپشن کا الزام: نیب کی کارروائی، مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل زیر حراست

کراچی:   نیب سندھ نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو کرپشن کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ مخدوم جلیل الزماں المعروف مخدوم حبیب اللہ تعلقہ ہالا کے سابق ناظم رہ چکے ہیں۔…

جڑانوالہ روڈ پر لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس، رپورٹ طلب

مانگٹانوالہ:   جڑانوالہ روڈ پر تھانہ مانگٹانوالہ کے قریب لڑکی کو کار سوار افراد نے لفٹ کے بہانے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔ جڑانوالہ روڈ پر تھانہ مانگٹانوالہ…