Daily Archives

October 1, 2020

کورونا مزید 5 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 12 ہزار 806 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 484 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 12 ہزار 806 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

فیصل آباد میں ڈائیوو روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی، فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد:   فیصل آباد میں ڈائیوو روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی چھت گرگئی، لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، فیصل آباد ٹاٹا بازار رحیم سینٹر میں آتشزدگی سے روئی اور کپڑے کی 3 دکانیں لپیٹ میں آگئیں، ریسکیو کی 4 ٹیموں نے آگ پر…

عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن: وزیراعلیٰ پنجاب کی چینی حکومت اور عوام کو مبارکباد

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر چین کی حکومت، قیادت اور عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا پنجاب حکومت قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا…

منگھو پیر کی یوسی 8 میں 22 کورونا کیسز کی تصدیق، مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز

کراچی:   کراچی میں کورونا کیسز میں نمایاں اضافہ، ضلع غربی منگھو پیر کی یوسی 8 کے 2 اپارٹمنٹ میں 22 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے دو ہفتے کے لئے متاثرہ یوسی میں مائکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ نوٹیفکیشن…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 2مختلف واقعات میں بچہ جاں بحق جبکہ1 نوجوان زخمی

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 2مختلف واقعات میں بچہ جاں بحق جبکہ1 نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں چھت سے گرنے سے 12 سالہ بچہ سخاوت جاں بحق ہوگیا اسی طرح لیاقت بازار میں لندن اسٹریٹ کے قریب…

بلوچستان کے آئینی حقوق بہت عزیز ہیں اس کی پاسداری ہم ہمیشہ سے کر رہے ہیں : چیف جسٹس آف پاکستان

کوئٹہ ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سےدیے گئے عشائیے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئےکہا کہ سپریم کورٹ عوام کی بنیادی حقوق کی محافظ ہے اور جب بھی عدل و انصاف کا متقاضی کوئی عوامی و آئینی مسئلہ ہوتا ہے…

گوادر کسٹم کے عملے نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد…

کوئٹہ (سٹی رپورٹر ) گوادر کسٹم کے عملے نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک کو روک کر چیک کیا تو اس کے خفیہ خانوں میں…

فرنچ اوپن، ایلینا سویٹولینا اپ سیٹ شکست کے بعد باہر

پیرس:  یوکرین کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ ایلینا سویٹولینا کا روواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل کے دوسرے راؤنڈ میں ہی سفر تمام ہوگیا۔ ان کو دوسرے راؤنڈ میں میکسیکو کی ٹینس سٹار ریناٹا زارازا…