Daily Archives

October 7, 2020

پوچھنا چاہتا ہوں حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کےلیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں الزامات لگانے کا سلسلہ جاری…

نوازشریف مطلوب قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ کا اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کومطلوب قراردےتے ہوئے اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم جاری کردیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر نوازشریف کی اپیلوں پر…

مولانا فضل الرحمان کی مریم نواز سے جاتی عمرہ میں ملاقات

فضل الرحمان کی مریم نواز سے جاتی عمرہ میں آج ملاقات شیڈول ہے، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کا وفد بھی شرکت کرے گا، پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ڈی…

‘ذاتی مفاد کیلئے اداروں کو داؤ پر لگانے والوں کو قوم تسلیم نہیں کرے گی’

شبلی فراز نے کہا ہے کہ جلسے اور جلوسوں کا بنیادی مقصد کیا ہے سب جانتے ہیں، نواز شریف کیخلاف ایف آئی آر سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا احتجاجی سیاست کرنے والوں کے پیچھے ذاتی مفاد ہے،…

ایف اے ٹی ایف اہداف کی تکمیل میں اہم پیشرفت، پاکستان نے رپورٹ بھجوا دی

پاکستان نے ستمبر 2018 سے ستمبر 2020 تک کی کارکردگی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجوا دی۔ نئے منی لانڈرنگ قوانین کے تحت منی لانڈرنگ میں ملوث کمپنیز پر 10 کروڑ کا جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے، کمپنیز کی مشکوک ٹرانزیکشن پر بھی کارروائی ہوگی۔ رپورٹ کے…

خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیلِ صفائی رضا ربانی کی جانب سے…

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشتگردی کیساتھ ملا کر دبا نہیں سکتا: منیر اکرم

نیویارک:   پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کے ساتھ ملا کر دبا نہیں سکتا، عالمی برادری ریاستی دہشت گردی کو بیان کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے…

ملتان: گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کلو تک اضافہ

ملتان:   ملتان میں سوئی ناردرن کی جانب سے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جس کا فائدہ اٹھا کر دکانداروں نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ملتان میں گیس کی لوڈ…

نیب تحقیقات میں پیشرفت: سابق میئر اسلام آباد کیخلاف اہم ریکارڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد:   نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت، سابق میئر اسلام آباد انصر عزیز کیخلاف اہم ریکارڈ حاصل کرلیا۔ نیب راولپنڈی نے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ موبائل ٹاورز کے ٹیکس اور اشتہاری بورڈز میں 50 ارب کی…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس، لائیو سٹاک کے فروغ کیلئے اقدامات کا جائزہ

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے فروغ کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں لائیو سٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ کے…