Daily Archives

October 11, 2020

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا مولانا عادل خان کی شہادت پراظہار افسوس

راولپنڈی:   آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مولانا عادل خان کی شہادت پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ قابل مذمت ہے، مجرموں کو کٹہرےمیں لانے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کی جائے گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ واقعہ…

پاکستان کوغیرمستحکم کرنیکی سازشیں کی جارہی ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ کچھ لوگ سازشوں کا حصہ بن کر ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ملکی وحدت پارہ پارہ کرنے والی قوتوں کو شکست ہوگی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

‏اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذہب کارڈ کا استعمال ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد:   وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذھب کارڈ کے استعمال کا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کی تحریک مدرسے کے…

کورونا پھیلنے کے خدشات ،اسلام آباد میں دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور 47 دکانیں سیل

اسلام آباد:   اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کے خدشات کے سبب تین سیکٹرز کی مختلف گلیاں سیل کر دی گئیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور47 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ اسلام آباد کے تین سیکٹروں میں سمارٹ لاک ڈئاون لگا دیا…

کورونا سے ملک بھر میں‌ مزید 12 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 6 ہزار 570 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:   کورونا سے ملک بھر میں مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اب تک 6 ہزار570 اموات ہو چکی ہیں، مہلک وائرس سے 3 لاکھ 18 ہزار 932 شہری متاثر ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے اعداد و شمار جاری کر دیئے…

کورونا کیسز بڑھ گئے، انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی: اسد عمر

اسلام آباد:   وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اسدعمر کا کہنا ہے کہ 6 ہفتے تک کورونا کیسز دو فیصد مثبت رہے، گزشتہ ہفتے اس میں دو فیصد…

مولانا عادل خان کراچی میں‌ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت

کراچی:   شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عادل خان کو کراچی میں‌ سپردخاک کر دیا گیا، نماز جنازہ جامعہ فاروقیہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کے علاوہ معتقدین کی بڑی تعداد نے ‌ شرکت کی۔ مولانا عادل خان کی نماز جنازہ بڑے بھائی…

عمرانی یوٹرن ان کی سیاسی ”بال ٹمپرنگ“ ہے ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے زیراہتمام زرعی ٹیوب ویلز کی بجلی کی بندش ،صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی جانب سے سبسڈی کی عدم فراہمی ،ہمسایہ ممالک سے پیاز،ٹماٹر ودیگر کی غیرقانونی اسمگلنگ کے خلاف آج وزیراعلیٰ ہاﺅس کے سامنے دھرنا دیاجائے…

ریاست اور ادارے تمام شہریوں کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہاہے کہ ریاست اور ادارے تمام شہریوں کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں ،ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزام لگانے کی بجائے اگر کسی کو کوئی شکایت ہو یا کوئی خطرہ محسوس ہو تو اسے چاہیے کہ وہ متعلقہ فورم پر اس…

ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا جن میں سے دو خواتین کو چھوڑ دیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر پنجگور کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے عیسیٰ زئی میں ایران سے آنے والے 6زائرین کو مسلح اغواءکاروں نے…