پاکستان منتخب افغان حکومت کیساتھ مل کر کام کریگا: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاک افغان تجارت و سرمایہ کاری فورم کا انعقاد خوش آئند ہے، افغانستان میں انتشار سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا، پاکستان منتخب افغان حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان…
