عوام احتجاج کررہے ہیں تحریک انصاف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کے عوام حکومت کےخلاف احتجاج کررہے ہیں اور تحریک انصاف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی۔
اسکردو میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو…
