Daily Archives

October 31, 2020

جنوبی بلوچستان کے لیے ایک جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروں گا : وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد/کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جلد بلوچستان کا دورہ کرکے صوبے کے پیچھے رہ جانے والے جنوبی حصوں کےلئے ایک جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروںگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے کے پیچھے رہ جانے والے علاقوں کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر…

پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد مسلم لیگ نون بلوچستان مشکلات کا شکار

مسلم لیگ نون بلوچستان میں اختلافات سامنے آگئے، اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے بعد مسلم لیگ نون بلوچستان مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اختلاف سابق وزیرِ اعلیٰ نواب ثناء اللّٰہ زہری کو جلسے میں نہ…

جو لڑائی لڑنی ہے لڑیں، افواج پاکستان کو اس سے باہر رکھیں، ایاز صادق

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم سب محب وطن پاکستانی ہیں، نہ مجھے حق ہے کہ میں کسی کو غدار کہوں اور نہ کسی اور کو حق ہے کہ وہ مجھے غدار کہے۔ آج جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل…

پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب تھی، ہم…

اپنی فوج کےخلاف بات کرنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ اپنی فوج کے خلاف جو بات کرتا ہے اسے سرحد عبور کرلینی چاہیے، وہ امرتسر جاکر رہے۔ ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت آئی تھی تب دہشت…

ن لیگ کی ریاست سے لڑائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاست کو ریاست پر فوقیت دی جا رہی ہے، ن لیگ کی ریاست سے لڑائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، ایاز صادق کے بیان پر بھارت میں شادیانے بجائے جا رہے ہیں، عقل کے اندھوں کو انداز نہیں سیاست خطرناک مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔…

جو مسائل آج ہیں، وہی پی پی، نون لیگ دور میں دیکھے: سراج الحق

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر اور سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ جو مسائل آج پی ٹی آئی کی وجہ سے ہیں وہی مسائل پی پی اور نون لیگ کے دور میں دیکھے تھے۔ یہ بات جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر اور سینیٹر سراج الحق نے مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو…

ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہے: شبلی فراز

اسلام آباد:   وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، آزمائش اور مشکل کی اس گھڑی میں ترک بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد…

حمزہ شہباز لیموزین یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

لاہور:   وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز لیموزین، مرسیڈیز یا چارٹرڈ طیارے سے عدالت جانا چاہتے ہیں، انہیں اپنی سالگرہ کیلئے نہیں کرپشن کیسز میں پیشی پر جانا تھا، حمزہ شہباز کا فرعونیت پر مبنی رویہ قابل مذمت ہے۔…

کورونا ایک اور ڈاکٹر کی جان لے گیا، پشاور میں جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 20 ہوگئی

پشاور:   خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا۔ ڈاکٹر سلطان زیب کئی دنوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے علیل تھے۔ ڈاکٹر سلطان پشاور کے خیبر کالج آف ڈینٹسٹری میں ایسوسی ایٹ ڈین آف ریسرچ تھے۔ کورونا مثبت آنے کے…