Daily Archives

October 17, 2020

نواز شریف کا حملہ آرمی چیف پر نہیں، پاک فوج پر ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیگی قائد نواز شریف نے فوج کےخلاف نازیبا زبان استعمال کی۔ جو زبان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف استعمال کی گئی…

عمران خان کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، لاہور سے گوجرانوالہ تک ایک ہی نعرہ ہے گو نیازی گو، لوگ وعدہ کریں کہ آئندہ کسی کو بھی اپنے ووٹوں پر ڈاکا ڈالنے نہیں…

نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا: شیخ رشید

وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نواز شریف کو سمجھ آگئی ہے کہ میرا سیاسی جنازہ پاکستان جانا ہے، نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا، ان کی سیاست پاکستان میں نہیں آئے گی۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

وفاقی وزیر داخلہ کی 5807 افراد کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ نے طویل سے بلیک لسٹ میں موجود 5 ہزار سے زائد شہریوں کے نام فہرست سے نکالنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل ناموں کے حوالے سے جائزہ کمیٹی کا اجلاس…

ملکی تحفظ کے ضامن اداروں کیخلاف مہم جوئی کی اجازت نہیں دیں گے: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی ایجنڈے میں عوام ساتھ نہیں، ملکی تحفظ کے ضامن اداروں کے خلاف مہم جوئی کی اجازت نہیں دیں گے، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔ شبلی فراز نے لیگی رہنما خواجہ آصف اور چیئرمین پیپلزپارٹی…

پاکستان میں کورونا سے مزید17 اموات

اسلام آباد:  عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 641 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کل…

‘شہر قائد میں جلسہ عوامی ریفرنڈم ہوگا، عوام کل حکومت کیخلاف فیصلہ دیں گے’

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 22 کروڑ عوام کا مقدمہ سڑکوں پر لڑا جائے گا، شہر قائد کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ہوگا، باشعور عوام کل حکومت کیخلاف فیصلہ دیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

کراچی: سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب رنگ بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی:   کراچی میں کے علاقے سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ چار فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ تیسرے درجے کی قرار دے دی گئی۔ شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئیں۔

غیر جانبدار تجزیہ کار بھی کہہ رہے جلسے میں 15 سے 18 ہزار لوگ تھے: فواد چودھری

اسلام آباد:   فواد چودھری نے کہا ہے کہ تمام غیر جانبدار تجزیہ کار بھی کہہ رہے ہیں کہ جلسے میں 15 سے 18 ہزار لوگ تھے، اپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہیں کر سکا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

11 اپوزیشن جماعتیں ملکر بھی 8 ہزار سے زیادہ لوگ اکٹھے نہ کر سکے: فیاض الحسن چوہان

لاہور:   فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایک ارب تین کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود 11 جماعتوں کی سیاسی لکی ایرانی سرکس ناکام ہو گئی، 11 اپوزیشن جماعتیں ملکر بھی 8 ہزار سے زیادہ لوگ اکٹھے نہ کر سکنے پر شرم سے ڈوب مریں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض…