Daily Archives

October 28, 2020

کھلاڑی نہیں جو اپنے وعدے سے یوٹرن لے لوں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں کوئی کھلاڑی نہیں، سلیکٹڈ نہیں جو اپنے وعدے سے یوٹرن لے سکتا ہوں، اگر اس ملک کا وزیراعظم بننا ہے تو گلگت بلتستان کے ووٹ سے بننا ہے۔ اسکردو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

وزیراعظم کا اسلامی سربراہان مملکت کوخط، گستاخانہ خاکوں کےمعاملے پرمتحد ہونےکی درخواست

وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمان ممالک کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں وزیراعظم نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد…

ملک بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی روک تھام کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ملک بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب…

صدر مملکت نے آئین کی خلاف ورزی کی، عہدے سے مستعفی ہوں، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سپریم کورٹ کے دو ججوں کے خلاف قانونی بدنیتی پر مبنی ریفرنس بھیجنے پر آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مستعفی ہونے کا…

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے

لاہور:   وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے، عمران خان ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فور م کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ عمران خان پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت کے حوالے سے…

قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا گیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ہنگامہ آرائی پر ایوان سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا۔  قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا، ایوان میں ایم ایم اے کے رکن قومی اسمبلی عبدال اکبر…

تمام بسوں کی چیکنگ بھی کام نہ آئی، پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ کی ایک اور بس خراب

پشاور:   پشاور میں بی آر ٹی سروس میں خرابیاں دور نہ کی جاسکیں، 40 روز معطل رہنے اور خرابی دور کرنے کے بعد بھی بی آر ٹی رک گئی، انتظامیہ کو بس کے لیے کرین منگوانا پڑ گئی۔ خیبر پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی سے متعلق مشکلات ختم ہونے کا نام…

این سی او سی نے ملک بھر کے تمام شہریوں کیلئے ماسک پہننا لازم قرار دیدیا

اسلام آباد:   این سی او سی نے ملک بھر کے تمام شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دے دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کہا شہری گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک لازمی پہنہیں، اجتماعات ہوں یا پبلک مقامات ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ وفاقی…

عوام کیلئے بری خبر، جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:   مہنگائی کے مارے عوام کے لئے ایک اور بری خبر آگئی، جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ حکومت نے ڈرگ مافیا کے آگے گھٹنے ٹھیک دئیے، 94 دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 262 فیصد تک اضافہ کر دیا…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صدر لاہور چیمبر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور:   وزیراعلی پنجاب سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح الرحمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں صنعتکاروں اور تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے میاں طارق…