Daily Archives

October 28, 2020

کراچی: پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ، ترجمان

کراچی:   پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف…

کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 825 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 759 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار 200 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

ناموس رسالت پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے: خواجہ سعد رفیق

لاہور:   مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، وزیراعظم کو اسلامی ممالک کے سربراہان سے خود رابطہ کرنا چاہیے، دفتر خارجہ فعال کردار ادا کرے، ناموس رسالت کے حوالے سے او آئی سی کا…

پشاور دیر کالونی دھماکا: طلبا کی ریکی کی گئی، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور:   پشاور دیر کالونی دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ کائونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ، پولیس، قانون نافذ کرنیوالے ادارے تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ اسپین جماعت سے 200 قدموں کے فاصلے پر مدرسے سے…

بلوچستان اور سندھ کے جزائرکا ایک ایک انچ صوبے کی ملکیت ہے ،اختر مینگل

اسلام آباد:  بلوچ رہنما اختر مینگل نے کہا ہے کہ ایک وزیر پی ڈی ایم اے کے خلاف قرارداد لائے ہیں ، اندازہ نہیں تھا پی ڈی ایم اتنی چھاجائیگی ،مراد سعید صاحب جو بھی آئین کے آرٹیکل سکس کی خلاف ورزی کرے گا اس کو سزا دی جائےگی اس پر بھی قرار داد…

پشاور کا جلسہ ان کو بتادے گا کہ قوم کس کے ساتھ ہے : سینیٹر عبدالغفور حیدری

سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکمران کہہ رہے تھے کہ کوئٹہ میں جلسہ نہیں ہونا چاہیے، اب پشاور کا جلسہ ان کو بتادے گا کہ قوم کس کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے ڈھائی سالوں میں کوئی میگا پراجیکٹ نہیں آیا البتہ مسائل میں…

کوئٹہ شہر میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کی پرائس لسٹ جاری

کوئٹہ:  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ وچیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میجر (ر) اورنگزیب بادینی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا یقن اور پرائس لسٹ کے اجراءکے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ثاقب خان کاکڑ،…

فوج اور عوام کا محبت کا رشتہ ہے شرپسند عناصر نفرتیں پید ا کرنا چاہتے ہیں : آئی جی ایف سی بلوچستان

دکی +سبی:  آئی جی اےف سی بلوچستان میجرجنرل سید فیاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ فوج اور عوام کا محبت کا رشتہ ہے شرپسند عناصر فوج اور عوام کے درمیاں نفرتیں پید ا کرنا چاہتے ہیں فوج نے شرپسند عناصر کے مذموم کوشش ناکام بنا دی ہیں دکی میں مثالی امن…

ہزارگنجی کوئٹہ اور پشاور مدرسے کے دہشت گردانہ واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے : اصغرخان اچکزئی

کوئٹہ ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی نے انصاف کی فراہمی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے وکلاءبرادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاءبرادری اور وکلاءکی نمائندہ تنظیموں نے ملک میں جمہوریت کی…