قومیں کپاس، کپڑا بیچنے سے نہیں، تعلیم سے آگے بڑھتی ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومیں کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں بلکہ تعلیم اور لوگوں پر سرمایہ کاری سے آگے بڑھتی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کا دورہ کیا اور کیڈٹ کالج عیسی خیل کے ہاسٹل کا افتتاح اور عیسیٰ خیل میں ترقیاتی…
