Daily Archives

October 22, 2020

نیکٹا نے کوئٹہ میں ممکنہ دہشتگرد حملے کا الرٹ جاری کردیا

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔نیکٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ہے۔…

سی پیک کے فیصلوں سے متعلق ہم حکومت کو کھلواڑ کرنے نہیں دیں گے : مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو وفاقی حکومت کے ہتھکنڈے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں انتشار بڑھے گا۔ لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا…

نیب: میاں نواز شریف کیخلاف نیا ریفرنس دائر کرنیکی منظوری

نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور احسن اقبال سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیب ایگزیکٹوبورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے پرنسپل سیکرٹری…

میں بھٹو کا نواسہ ہوں، یو ٹرن نہیں لیتا، بلاول

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھٹو کا نواسہ، بے نظیر کا بیٹا ہوں، یو ٹرن نہیں لیتا، کھلاڑی نہیں کہ وعدے سے پھر جاؤں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو کے ضلع گانچھے میں ورکر کنونشن سے خطاب…

اگر آئی جی کو اغوا کیا گیا تو اس کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی؟ شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے سوال کیا ہے کہ اگر آئی جی کو واقعی میں اغوا کیا گیا تھا تو اس کی ایف آئی آر کیوں نہیں درج کرائی گئی۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب…

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے، ایسا سیاستدان نہیں جو اپنے وعدوں سے مکرجاؤں، بھٹو کا نواسہ ہوں، یوٹرن نہیں لیتا۔ گلگت بلتستان کے علاقے گانچھے میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے…

امریکا بھی سوویت یونین کی طرح شکست کھا کر افغانستان سے نکل رہا ہے، گلبدین حکمت یار

حزبِ اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے طالبان کے ساتھ جلد مذاکرات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ انسٹیٹوٹ آف پالیسیز اسٹڈیز میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے…

وفاق صوبے پر حملہ آور، معاملہ سنگین، آئین توڑا گیا: شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی وفاق صوبے پر حملہ آور، معاملہ سنگین، آئین توڑا گیا، آئی جی سندھ کو اغوا کر کے مقدمہ درج کرنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، آرمی ایکٹ کے تحت آرمی چیف اپنے افسران کی تفتیش کر سکتے ہیں، تمام تر معاملے کی ذمہ داری وزیراعظم پر عائد ہوتی…

روٹی کی قیمت میں اضافے کیلئے نان بائیان کی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہڑتال

کوئٹہ: روٹی کی قیمت میں اضافے کیلئے نان بائیان نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہڑتال کااعلان کردیااوراحتجاج تندور بند کردیں جس کی وجہ سے مسافروں ودیگر لوگوں کوشدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑا۔ نان بائیان کے مطابق 350 گرام روٹی کی…

سی پیک کے فیصلوں سے متعلق ہم حکومت کو کھلواڑ کرنے نہیں دیں گے : مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو وفاقی حکومت کے ہتھکنڈے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں انتشار بڑھے گا۔ لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا…