Daily Archives

October 20, 2020

کیپٹن(ر) صفدر گرفتاری؛ آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ

 آئی جی سمیت  سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے معاملے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں چھٹیوں پر جانے پر غور شروع کردیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی نے دو ماہ کی چھٹی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔  ذرائع کے…

‘مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے’

شہباز گل نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے، منافقت بند کریں، جب جرم ہوا تو پھر کارروائی پر کس بات کی دہائی ؟ پورا سچ بولیں اور مانیں خود ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل…

کورونا وبا سے اموات کی شرح چند ہفتوں کے دوران 140 فیصد بڑھ گئی، اسد عمر

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کورونا وبا سے اموات کی…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے، پی پی پی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلی صورت میں گلگت بلتستان دورے کے دوران کوئٹہ روانہ ہوں گے،اگر ایسا ممکن نہیں ہوا تو وہ…

اپوزیشن بشریٰ بی بی بارے اپنی غلاظت بند کرے، فیصل واوڈا کی وارننگ

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپوزیشن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کی اہلیہ کیخلاف باتیں کرنے سے باز آجائیں ورنہ ہم بھی مجبور ہو جائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے لکھا کہ بشریٰ بی بی غیر…

کراچی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی

شیریں جناح کالونی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں 20 نمبر بس کے آخری اسٹاپ کے قریب دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔…

وزیراعلیٰ سندھ کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کمیٹی بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔  کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت نے مزار قائد پرحاضری دی اور اس دوران کچھ ایسی…

پی ٹی آئی سلیکٹڈ ہے، تو پھر سلیکٹر کون ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ ہمارا سب کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی سلیکٹڈ ہے، تو پھر سلیکٹر کون ہے؟ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ یقینی بنائے کہ…

ایف آئی آرسے ڈرنے والا نہیں ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن (ر) صفدرکا کہنا ہے کہ ایف آئی آرکٹوانے سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔ کیپٹن (ر) صفدرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جاہل مجھے مزارات کا تقدس سمجھارہے ہیں، ہم نسلوں سے مزارت کا ادب کرنے والے لوگ ہیں۔ کیپٹن (ر) صفدرنے کہا کہ ایف آئی…