نواز ، مریم، شاہد خاقان سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اشتعال انگیز کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
لاہور کے شاہدرہ پولیس اسٹیشن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں 120 اے اور بی 121 اے…
