اہم خبریںپاکستان

پارک لین، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز: آصف زرداری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد:   جعلی بینک اکاؤنٹس سکینڈل میں پارک لین، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی گئی، سابق صدر نے صحت جرم سے انکار کر دیا ۔

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنسز کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ جج احتساب عدالت نے کہا تمام ملزم موجود ہیں، اس لیے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کرتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button