نواز شریف بینک اکاؤنٹس، گاڑیوں، جائیدادوں کے مالک، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی زمینوں اور ملز میں شیئرز کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔
نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کے لیے الیکشن کمیشن،…
